• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارسلونا میں4روزہ رنگارنگ فیشن ویک اختتام پذیر

اسپین کے شہر بارسلونامیں رنگا رنگ فیشن ویک کی رعنائیاں4روز تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔


اس فیشن ویک میں موسمِ خزاں اور سرما 2019کی مناسبت سے درجنوں ڈیزائنرزاور فیشن ہاؤسز نے اپنا کلیکشن پیش کیا۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت مرد اور خواتین ماڈلزنے مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔4فروری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ چار روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 7فروری کو اختتام پذیر ہوگیا۔

تازہ ترین