• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی کاعلیم کے بعد علیمہ خان کی گرفتاری کا مطالبہ


پیپلزپارٹی نے علیم کے بعد علیمہ خان کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کردیا۔

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صرف علیم خان کی گرفتاری کافی نہیں،علیمہ خان کوبھی گرفتارکیاجائے۔

رہنما پی پی نے کہا کہ مختلف کیسز میں جن افرادکےخلاف تحقیقات ہورہی ہے وہ بھی گرفتارکیےجائیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کوجائزحق ملےگا،یہ نہ ہوکل کابینہ میں بھی اپناحصہ مانگ لیں۔

تازہ ترین