• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پیرو میں سوشل میڈیا کا بخارنوجوان کو مہنگا پڑ گیا۔

جنوبی امریکی ملک پیرو کی ڈسٹرکٹ Marcona میں ایک نوجوان اپنی دھن میں مگن موبائل پر مصروف تھا کہ اس نے راستے میں آنے والے کھلے مین ہول کے اندر جا گرا۔

رپورٹ کے مطابق مین ہول پر رکاوٹیں لگا کر راہگیروں کو خبردار کیا گیا تھا ۔جبکہ سڑک پر لاپرواہی سے چلنے والا نوجوان اس حادثے میں معمولی زخمی ہوا۔

تازہ ترین