• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون ڈرائیورنے بریک لگانے کے بجائے ایکسلریٹر دبا دیا


چین میں ایک اناڑی خاتون ڈرائیونے غلطی سے بریک لگانے کے بجائے ایکسلریٹر دبا دیا ، بے قابو ہوتی گاڑی راستے میں آنے والے پیٹرول پمپ میں گھس گئی۔

رپورٹ کے مطابق خاتون نے بریک لگانے کے بجائے ایکسلریٹر دبا دیا جبکہ حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔


تازہ ترین