• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین سالہ بچی کا اسکیٹ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ


یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو اسکیٹ بورڈنگ کے دوران کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بچے بھی اسکیٹنگ کرنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والی اس تین سالہ بچی کو ہی دیکھ لیں جو اسکیٹ پارک میں کسی ماہر کھلاڑی کی طرح چھ فٹ بلندہاف پائپ پر اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہے جیسے یہ اس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو ۔

سنگاپور سے تعلق رکھنے والی بچی اپنے والد سے اسکیٹنگ کی باقاعدہ رتربیت لیتی ہے جبکہ یوں ننھی پری کی اسکیٹ بورڈنگ کی ویڈیو جس نے دیکھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگیا۔

تازہ ترین