• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’خان صاحب ایک ایک کرکے آپ کا میک اپ اتررہا ہے‘

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے عمران خان کو اناڑی قرار دیا ۔

احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان صاحب ایک ایک کرکے آپ کا میک اپ اتررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قوم دیکھ رہی ہے کہ آپ اندر سے مکمل اناڑی تھے۔

احسن اقبال نے کہا کہ خان صاحب آپ کا میک اپ کرکے آپ کو قوم پر مسلط کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے قرضہ لیا تو موٹروے بنایا، آپ نے قرضہ لے کر کیا کیا۔

تازہ ترین