• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین بھر میں نئے قمری سال کا جشن زوروشور سے جاری ہے اور اس موقع پر چین بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔


چین کے شہر شنگھائی کے ڈزنی لینڈ میں بھی نئے قمری سال کا جشن بھرپور اندازمیں منانے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے ڈریگن ڈانس شو کا انعقاد کیا گیا جس میں منچلوں نے ڈریگن کا کاسٹیوم زیب تن کئے ڈانس کا شاندار مظاہرہ کیا۔

شاندار ڈانس فارمنس سے وہاں آئے سیاح بھی خوب محظوظ ہوئے اور نئے قمری سال کے جشن کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین