• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اطلاعات نے آئی جی کے پی کو ہٹانے کی وجہ بتادی

وزیر اطلاعا ت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے آئی جی پولیس کو ہٹانے کی وجہ بتادی۔

شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ آئی جی کا تبادلہ معمول کے مطابق ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئی حکومت اپنی ٹیم بناتی ہے، وزیر اعلی کے پاس مکمل اختیار ہے کہ وہ اپنی ٹیم بنائیں۔

شوکت یوسف زئی نے کہا کہ جو ڈیلیور نہیں کرے گا اسے ہٹا دیا جائے گا۔

تازہ ترین