• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے کئی منچلوں کو اسکیٹنگ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب ہاتھوں کے بل اسکیٹنگ کرنا اور پھر ریکارڈ بنا لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔


ویڈیو میں نظر آنے والے اس جرمن نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے ہاتھوں کے بل اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ گنیز ریکارڈ بھی قائم کردیا۔

جرمنی سے تعلق رکھنے والے Mirko Hansenنامی اسکیٹ شخص نے اپنے ہاتھوں میں اسکیٹس پہنے اور پھر ہاتھوں کے بل اسکیٹنگ کرتے ہوئے50میٹر کا فاصلہ صرف 8.55سیکنڈ میں طے کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

تازہ ترین