• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار،5افراد زخمی

فرانس کے کورچیویل( Courchevel ) اسکی ریزورٹ میںچھوٹا طیارہ رن پر اْترتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے۔


حکام کے مطابق رن وے پر پڑی برف کی وجہ سے طیارہ لینڈنگ کے دوران توازن کھو بیٹا اور برف کے ڈھیر سے جا ٹکرایا، جس کے نتیجے میں طیارے کو نقصان پہنچا اور اُس میں سوار 5افراد زخمی ہوگئے

زخمیوں کوطبی امداد کیلئے فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا۔

تازہ ترین