• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست ٹیکساس کے جزیرے پر 19ویں سالانہ پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔

ساؤتھ پادرے کائٹ فیسٹیول کے دوران درجنوں ماہر پتنگ باز ٹیموں اور انفرادی حیثیت میںیہاں پہنچے اور اس ایونٹ میں شرکت کی۔


سالانہ پتنگ میلے کے دوران سیکڑوں منفر انداز اور ڈیزائن کی چھوٹی بڑی پتنگیں آسمان پر رنگ بکھیرتی نظر آئیں۔

تین روزہ میلے کے دوران ہزاروں کی تعداد میں عوام بھی ساحل سمندر پر پہنچے اور اس ایونٹ کا بھرپور لطف اْٹھایا۔

تازہ ترین