• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاگیرانی اورلولائی برادری میں تصادم، تین افراد زخمی

کندھ کوٹ(نامہ نگار) جاگیرانی اورلولائی برادری میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ۔ فائرنگ کاسلسلہ چارگھنٹے تک جاری رہا ۔ گاؤں فوجولولئی پر جاگیرانی برادری کے مسلح افرادنے اچانک حملہ کردیا جسکے نتیجے میں لولائی برادری کے تین افراد نہال ،عزیزلولائی جبکہ جاگیرانی برادری کا ایک شخص بھی زخمی بتایاجاتاہے واضح رہے کے دونوں فریقین کے اب تک تین افراد قتل اورایک درجن زخمی ہو چکے ہیں ۔
تازہ ترین