• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
خیرپورناتھن شاہ (نامہ نگار) ضلعی ہیڈ کوارٹر میں کار کی ٹکر لگنے سے سڑک پار کرنے والا گاؤں ڈنگر کا رہائشی نوجوان بخشل المعروف قمر سومرو حیدرآباد کے اسپتال میں چل بسا۔ دریں اثناء سورج آباد محلہ میں نامعلوم ملزمان دو مزدوروں جمن چنہ اور مرتضی پنہور کے سبزی اور فروٹ کی دکانوں کو آگ لگاکر فرار ہوگئے ۔
تازہ ترین