• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، بلاول ہاؤس کے قریب دکان کی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی کے علاقے کلفٹن بلاول ہاؤس کے قریب رہائشی عمارت میں واقع دکان میں لگنے والی آگ پر قابو پاکیا گیا۔

ذرائع کے مطابق 3 دکانیں مکمل طور جل گئیں، کلفٹن اور کے ایم سی فائر بریگیڈ نے 5 گاریوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔

واضح رہے کہ آگ لگنے کی اطلاع کے فوری بعد فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ بجھانے کی کوششیں کی۔


تازہ ترین