• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ کی دوسری سالگرہ کراچی کے مقامی ہوٹل میں  منائی گئی جس میں کوچ مکی آرتھر دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

سالگرہ کا کیک سرفراز احمد اور انکی اہلیہ خو ش بخت سرفراز نے کاٹا۔

تقریب میں کوچ مکی آرتھر عماد وسیم بابر اعظم امام الحق عثمان شینواری اور انور علی کے علاوہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کے علاوہ سیاسی شخصیات ،فلم اور ٹی وی سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے بھی شرکت کی۔

تازہ ترین