آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر11؍ ربیع الثانی 1441ھ 9؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

الزبتھ وارین کا امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

امریکی ریاست میساچوسسٹس سے ڈیموکریٹ سینیٹر الزبتھ وارین نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے میساچوسس سےمہم کاآغاز کر دیا۔

الزبتھ وارین ڈونلڈٹرمپ کے مقابلےمیں 2020میں میدان میں اتریں گی۔

سینیٹروارین قانون کی پروفیسربھی رہ چکی ہیں،انہوں نے دھاندلی کے نظام سے چھٹکارادلانے کا وعدہ کیا۔

صدارتی امیدوار کی دوڑمیں وارین کا مقابلہ بائیڈن، کمالاہیریس اور برنی  سینڈرز سےہونے کا امکان ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید