• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر میں بھارتی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں مزید 5 کشمیری شہید ہوگئے۔

کشمیری میڈیا کے مطابق تینوں کشمیریوں کو کلگام کے علاقے میں سرچ آپریشن کےنام پرنشانہ بنایاگیا۔

بھارتی فورسز کی نہتےکشمیریوں پرپیلٹ گن اورآنسوگیس کی شیلنگ جاری ہےجس کے نتیجے میں 12 کشمیری زخمی ہوگئے۔

نہتے کشمیریوں کا بھارتی بربریت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق مشترکہ حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ کشمیر میں کل مقبول بٹ کی برسی پر مکمل ہڑتال کی جائے گی۔


تازہ ترین