• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرامہ فلم "فائٹنگ ود مائی فیملی"کا نیا ٹریلر جاری


کامیڈی سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیارکیونکہ ہالی ووڈڈرامہ فلم فائٹنگ ود مائی فیملی کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اسٹیفن مرچنٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم معروف برطانوی خاتون ریسلر کی حقیقی کہانی پر مبنی ہے ۔

فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی ووڈ اداکار اور ریسلر ڈوین جانسن کے علاوہ فلورنس پگھ،نک فروسٹ،کم مٹولا ،جیک لوڈن،ونس ووگھن اور ٹوری ایلن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

کیون مشر اور ڈوین جانسن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 14فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین