• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی کی خواہش پر حکومت نہیں گر سکتی ، زرتاج گل

وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کا کہنا ہے کہکسی کی خواہش پرحکومت نہیں گرسکتی شہباز شریف کو پی اے سی کی چیرمین شپ سے مستعفی ہوکر علیم خان کی طرح مثال قائم کرنی چاہیے ۔

زرتاج گل نے لاہور کےعجائب گھر کا دورہ کیا اور صادقین کے فن پاروں کی نمائش دیکھی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بسنت اور بیساکھی جیسے تہواروں کو دوبارہ زندہ کر رہی ہے۔

زرتاج گل نے کہا کہ حکومت نے اپوزیشن کوموقع دیا کہ وہ اپنا چیرمین پی اے سی نامزد کرے تاہم ملکی مفاد میں ضرورت اور وقت کے مطابق فیصلوں پر نظر ثانی کی جاسکتی ہے۔

تازہ ترین