• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ش گلشن معمار کے علاقے احسن آباد سے ایک شخص کی لاش ملی جس کو تحویل میں لے کر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ،پولیس نے بتایا کہ اسپتال میں متوفی کی شناخت 50سالہ امیر الدین کے نام سے کی گئی ،جبکہ ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ متوفی کی وجہ موت دل کا دورہ ہے ،اورنگی ٹائون کے علاقے میں واقع نالے سے 30 سالہ نامعلوم شخص کی ڈوبی ہو ئی لاش ملی ۔

تازہ ترین