آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ 10؍جمادی الثانی 1440ھ 16؍فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈیفنس کے علاقے فیز 6خیابان شہباز صباء ایونیو کے قریب ہفتہکی شب نامعلوم کار سوار ملزمان کی جانب سے پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی رہنما میر عتیق کی گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ نمبر 89/19زیر دفعہ 324/427/34میر عتیق کی مدعیت میں 4نامعلوم ملزمان کے خلاف درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا ہے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں