• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمپنیوں سے تیل چوری کر نیوالے 2ملزمان ٹینکر سمیت گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ضلع ملیر کی بن قاسم پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہو ئے 2ملزمان محمد تاج اور عابد کو گرفتار کر کے 15ہزار لیٹر تیل سے بھرا آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا ،ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ ملزمان مختلف کمپنیوں سے تیل چوری کرنے کے بعد ٹینکروں کے زریعے پنجاب اسمگل کر کے فروخت کرتے تھے ،جبکہ ملزمان نے دوران تفتیش کئی کمپنیوں سے آٓئل چوری کر کے پنجاب میں بیچنے کا اعتراف کیاہے۔
تازہ ترین