• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹائون میں کام کے دوران چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر )مومن آباد تھانے کی حدود اورنگی ٹائون سیکٹر10قائم خانی چوک کے قریب پرانے برف خانے کی چھت توڑنے کاکام ہو رہا تھا کہ اچانک چھت زمین بوس ہو گئی اور2مزدور ملبے تلے دب گئے ،واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور دونوں افراد کو شدید زخمی حالت میں نکال کر عباسی اسپتال منتقل کیا جہاں پر 35سالہ سراج نے دوران علاج دم توڑ دیا ۔
تازہ ترین