• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )واٹربورڈ کے کمپلینٹ سینٹر پر موصولہ 103میں سے فوری نوعیت کی 93 شکایات کا ازلہ کرکے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کی صورتحال بہتر بنادی گئی ہے واٹر بورڈ کےاعلامیےکے مطابق ا یم ڈی واٹربورڈ کی ہدایت پر الکرم اسکوائر لیاقت آباد پرسیوریج لائن پھٹنے کی اطلاع کا واٹربورڈ کے عملے نے فوری نوٹس لیا تاہم سیوریج لائن پھٹنے کی اطلاع درست ثابت نہ ہوئی،اسکوائر کا اپنا اندرونی  سیوریج نظام متاثر ہوا تھا۔
تازہ ترین