• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ لطیف یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کے طلباء وطالبات کا احتجاجی مظاہرہ

سکھر (بیورو رپورٹ) شاہ عبدالطیف یونیورسٹی شعبہ فارمیسی کے طلباء وطالبات نے رجسٹریشن نہ کرنے کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ شعبے کو قائم ہوئے 9سال گزرگئے، 500سے زائد طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں مگر اسے رجسٹرڈ نہیں کیا جارہا، بالا حکام سے اپیل ہے کہ نوٹس لے کر شعبے کی رجسٹریشن کو یقینی بنایا جائے۔

تازہ ترین