• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں277 پر آئوٹ ہوگئی۔ اتوار کو ناٹ آئوٹ بیٹسمین جوز بٹلر 67 اور بین اسٹوکس 79رنز بناکر ہمت ہار گئے۔کیمار روچ نے 48 رنز دیکر 4 وکٹیں لیں۔

تازہ ترین