آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 16؍شعبان المعظم 1440ھ 22؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ خصوصی) دنیا میں سب سے پھرتیلے فیلڈر، سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز پاکستان سپر لیگ کے کمنٹری پینل میں شامل ہو گئے ۔ وہ پینل میں مائیکل سلیٹر کی جگہ لیں گے۔ آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر نجی مصروفیات کے باعث دستبردار ہوگئے ہیں۔ جونٹی رہوڈز نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فور کے لیے یو اے ای اور پاکستان میں کمنٹری کے لیے پرجوش ہوں ۔ دریں اثنا آسٹریلوی آل راونڈر کرس گرین پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق وہ ملتان سلطانز کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں