• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت ٹی20 سیریز ہارگیا،فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ فتحیاب


ہملٹن (ایجنسیاں ) کولن منرو کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے بھارت کو فیصلہ کن ٹی 20 میں دلچسپ مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔ میزبان ٹیم نے 4 وکٹوں پر 212 رنز بنائے، منرو نے 72 رنز کی اننگز کھیلی بھارتی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز بنا سکی۔

تازہ ترین