• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی این جی اسٹیشنز اگلے ہفتے 3دن بند رہینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس جی سی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سی این جی اسٹیشنز اگلے ہفتے 3دن بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق،پیر 11فروری 24گھنٹے،بدھ 13فروری 24گھنٹے اورجمعہ 15فروری کو 24 گھنٹے کو بند رہیں گے۔
تازہ ترین