• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کل جرمنی میں یوتھ لیڈر شپ کانفرنس سے خطاب کریں گے

لاہور(نمائندہ جنگ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو منگل کو جرمنی میں یوتھ لیڈر شپ کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ وہ 14فروری کو کراچی واپس پہنچیں گے ۔ بلاول بھٹو امریکی صدر کے سالانہ ناشتہ کی تقریب میں شرکت کے لئے گئے تھے۔
تازہ ترین