• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ساہیوال، مقتولین کے ورثاء طالبعلموں اورسول سوسائٹی کا احتجاج

لاہور (آئی این پی ) سانحہ ساہیوال کے مقتولین کے ورثا،طالبعلموں اورسول سوسائٹی نے مال روڈ پر احتجاج کیا ، جبکہ اظہاریکجہتی کے لئے پیپلز پارٹی کے ر ہنما بھی احتجاج میں شریک ہوئے۔ اتوار کو سانحہ ساہیوال کے مقتولین کے ورثا،طالبعلموں اورسول سوسائٹی نے مال روڈ پر احتجاج کیا ، جبکہ اظہاریکجہتی کے لئے پیپلز پارٹی کے ر ہنما بھی احتجاج میں شریک ہوئے، پیپلز پارٹی کے رہنماء ،فرحت اللہ بابر نے کہا کہ ساہیوال کے مظلوموں کو انصاف دیا جائے،ساہیوال واقعے پرپارلیمنٹ کے اندراورباہر آواز اٹھائیں گے۔
تازہ ترین