آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 16؍شعبان المعظم 1440ھ 22؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دی ہیگ( نمائندہ جنگ) ہالینڈ میں مقیم پاکستانی صحافی سید ارشاد بخاری جھنگ کے قریب ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے، مرحوم چھٹیاں گزارنے پاکستان گئے ہوئے تھے، آل اوورسیز پاکستانیز آرگنائزیشن یورپ کے چیئرمین راجہ فاروق حیدر، کشمیر پیس فورم کے صدر راجہ زیب خان، چوہدری پرویز سندھیلہ، چوہدری محمد شریف ، بابر سہیل، اے وسیم ، سید اعجاز سیفی، انور ثاقب، صحافی برادری، سیاسی،سماجی، تنظیموں کے نمائندوں اور پاکستانیوں نے گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں