• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لشکر طیبہ میں شمولیت کا خواہشمند امریکی شہری گرفتار

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکی پولیس نے مبینہ طور پر پاکستان سے تعلق رکھنے والی کالعدم تنظیم میںشمولیت اختیار کرنے کے خواہشمند نیویارک کا رہائشی 29 سال جیسس والفریڈو کو گرفتار کرلیا، امریکی اٹارنی جنرلجیوفرے برمین کا کہنا ہےکہ وہ کینڈی ایئرپورٹ سے فلائٹ کے ذریعے پاکستان روانہ ہونے والا تھا۔ن کا کہنا تھا کہ جیسس والفریڈو لشکر طیبہ میں شمولیت اختیار کرنا چاہتا تھا، پراسیکیوٹر نے بتایا کہ جیسس والفریڈو نے تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے آن لائن رابطے کی کوشش بھی کی۔
تازہ ترین