• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم ڈی سی میں نمائندگی کیلئے3 نام ارسال

لاہور(جنرل رپورٹر ) محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے صوبائی حکومت کی جانب سے پی ایم ڈی سی میں نمائندگی کے لئےتین نام ارسال کر دیئے ہیں جن میں وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر عامر زمان’ پروفیسر آف پتھالوجی نشتر میڈیکل یو نیورسٹی ملتان ڈاکٹر خالد عثمان اور پنجاب ڈینٹل کالج لاہور سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہد احمد شامل ہیں. سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی منظوری کے بعد نام پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو ارسال کر دیئے گئے۔
تازہ ترین