لاہور(جنرل رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر منیر احمد نے کہا ہے پنجاب میں ابھی تک پو لیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، البتہ فیصل آباد میں سیوریج کے پانی سے لیا گیا ماحولیاتی سیمپل پازیٹو آیا ہے، جس پر حکومت کام کر رہی ہے۔ ہر ماہ محکمہ صحت معمول کے مطابق شہروں سے سیوریج پانی کے ٹیسٹ کرواتا ہے۔

اپنی رائے سے آگاہ کریں