• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر میل کو چھانگا مانگا ریلوے اسٹیشن پر 1 منٹ رُکنے کی اجازت

لاہور ( جنرل رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیشِ نظر پشاور اور کراچی کے درمیان چلنے والی (1-اپ/ 2-ڈاوُن) خیبر میل کو چھانگا مانگا ریلوے اسٹیشن پر 1 منٹ رُکنے کی اجازت دے دی ہے۔ عوام کو یہ سہولت 3 ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی۔
تازہ ترین