• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام الوداعی تقریب

لاہور (پ ر)رکن صوبائی اسمبلی پنجاب نیلم حیات نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو دیگر شعبوں مہارت رکھنے کے ساتھ ساتھ سماجی اقدار کے فروغ کے لیے بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ ان کی شخصیت کی مثبت انداز سے تکمیل ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام یونیک سائنس اکیڈمی 113-A کیمپس کی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ریکٹر یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر امجد علی خان نے کہا کہ نوجوانوں کی کامیابی کا انحصار ان میں موجود صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ مثبت تربیت پر بھی ہے ۔ یہ ٹرین کراچی کی جانب جاتے ہوئے چھانگا مانگا ریلوے سٹیشن پر صبح 9 بجکر 14 منٹ پر رکے گی اور 9 بجکر 15 منٹ پر روانہ ہوگی جبکہ کراچی سے لاہور آتے ہوئے چھانگا مانگا ریلوے سٹیشن پر شام 5 بجکر 43 منٹ پر سٹاپ کرے گی اور 5 بجکر 44 منٹ پر روانہ ہوگی۔ اس فیصلے پر فوری عملدرآمدہوگا۔
تازہ ترین