آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 16؍شعبان المعظم 1440ھ 22؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر )نجف کالونی علامہ اقبال ٹائون میں پریشر کم ہونے کی وجہ سے تین مہینوں سے گیس بند ہے ، متاثرہ مکینوںنے بتایا کہ کھانا پکانا دشوار ہو گیا ہے۔ سوئی ناردرن جوہر ٹائون ایریا آفس کے انچار ج بلال اصغر نے موقف میں کہا کہ وہ گیس پریشر بڑھانے کا مسئلہ ریجنل انتظامیہ نے حل کرنا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں