• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( اکنامک رپورٹر )ڈائریکٹر ایل ڈی اے خواجہ توقیر حسن کے بھائی خواجہ توصیف حسن انتقال کر گئے جنہیں گزشتہ روز مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ رسم قل آج (پیر11فروری کو) از نماز ظہر ان کی رہائش گاہ میلا رام پارک قلعہ گجر سنگھ عبدالکریم روڈ پر ہو گی۔
تازہ ترین