آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 9 جمادی الثانی 1440ھ 15 فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے 13اضلاع میں فروری2019ءکے دوران462بجلی چور پکڑے گئے جن کو 9 لاکھ61 ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پرایک کروڑ49لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا جبکہ 160بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرائے گئے،چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو کی زیرنگرانی میپکو ، ضلعی انتظامیہ اور پولیس پر مشتمل ٹاسک فورسز نے یکم تا9فروری کے دوران ملتان سرکل کے زیر انتظام علاقوں میں134گھریلو، کمرشل، صنعتی، ٹیوب ویل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو2لاکھ 74ہزاریونٹس چوری کرنے پر49لاکھ66 ہزارروپے جرمانہ عائد کیاگیا اور21افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے ۔دریں اثنا ملتان پولیس نے واپڈا حکام کی جانب درخواستوں پر کارروائی کرتے ہوئے12 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں