آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 16؍شعبان المعظم 1440ھ 22؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ ونگ کو فعال اور متحرک کیا جائے:مرکزی جنرل سیکرٹری ہائیڈرویونین

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد خان نے ملک بھر میں یونین عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ یوتھ ونگ کو فعال اور متحرک کیا جائے، ریجنل، زونل اور سب ڈویژنل سطح پر عہدے دئیے جائیں ، یونین ملازمین کےمسائل حل کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں ، لائن سٹاف کے تحفظ کیلئےسیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا جائے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں