• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی اے ‘ بی ایس سی سالانہ امتحانات ، 3 گنا فیس کے ساتھ22مارچ تک داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں

ملتان ( سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا کے تحت بی اے ‘ بی ایس سی سالانہ امتحانات 2019کیلئے داخلہ فارم ریگولر /پرائیویٹ امیدواران کی طرف سے 3گنا فیس کے ساتھ جمع کرائے جا سکتے ہیں جس کی آخری تاریخ 22مارچ ہے۔
تازہ ترین