• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ احمد عبدالرحمٰن اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا کے ناظم منتخب

ملتان (سٹاف رپورٹر)ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی عبدالرحمٰن چوہدری کی صدارت میں ارکان کا اجلاس ہوا،جس میں ناظم جمعیت سیشن 2019 تا 2020 تک کیلئے ناظم جمعیت جامعہ زکریا کا انتخاب ہواجس میں ارکان جمعیت نے کثرت رائے سے حافظ احمد عبدالرحمٰن کو ناظم جامعہ منتخب کیا گیا ،ناظم صوبہ عبدالرحمٰن چوہدری نے حلف لیاجس کے بعد منتخب ناظم نے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ طلبہ کو درپیش مسائل کو جلد ازجلد حل کرے یونیورسٹی میں امن ہماری اولین ترجیح ہوگی ۔
تازہ ترین