• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ بارکے انتخابات ،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہو گی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن ملتان کے 23 فروری کو ہونیوالے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہو گی، اس سلسلے میں انتخابات کیلئے 12 نشستوں پر 21 امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے تھے، جن پر الیکشن شیڈول کے مطابق آج صبح 9 بجے سے سہ پہر 2 بجے تک جانچ پڑتال کی جائے گی جس کے بعد امیدواروں کو کاغذات منظور یا مسترد ہونے سے آگاہ کیا جائے گا۔
تازہ ترین