• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ جام کمال کی سینئر صحافی عاشق بٹ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا

کوئٹہ (خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سینئر صحا فی اور این این آئی نیوز کے بیورو چیف عاشق علی بٹ کی علالت پر تشو یش کا اظہار کیا ہے ۔اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے عاشق علی بٹ کی جلد اور مکمل صحت یا بی کے لئے نیک خو ا ہشات کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت یاب کرے ۔ 
تازہ ترین