آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 16؍شعبان المعظم 1440ھ 22؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپتالوں میں سہولتوں سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے، وزیراعلیٰ کی ہدایت

کوئٹہ(آن لائن ) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو اپنے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کا دورہ کرکے رپورٹ اوراسپتالوں میں دستیاب سہولتوں اور ضروریات سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی ۔ وزیر اعلیٰ نے سیکرٹری صحت کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی حاضری کی مسلسل نگرانی کی جائے، ڈپٹی کمشنروں کی رپورٹ کی روشنی میں محکمہ صحت اسپتالوں کی ضروریات پوری کرے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں