• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ کا صحافی خلیل احمد کی بھتیجی کے انتقال پر تعزیت

کوئٹہ (خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے نجی ٹی وی چینل کے بیوروچیف خلیل احمد کی بھتیجی کے انتقال پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں سو گوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہا ر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے ۔ 
تازہ ترین