آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 16؍شعبان المعظم 1440ھ 22؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اسٹارفٹبالرلیونل میسی گراؤنڈ کے باہر بھی کرتب دکھانے کے ماہر ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میسی فٹبال کے ذریعے فلپنگ ٹرک کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔

لیونل میسی نے فلپنگ ٹرک استعمال کرتے ہوئے فٹبال پر رکھی بوتل کو فلپ کرنے کا منفرد طریقہ اپنایا اور فٹبال پرایسی شاندار کِک لگائی کہ نہ صرف فٹبال سیدھی رنگ میں جا گری بلکہ بوتل زمین پر ویسی کی ویسی ہی کھڑی رہی۔

لیونل میسی کی فلپنگ ٹرک کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں