• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


منچلے کواسنو بورڈنگ کے دوران کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا۔

 فن لینڈ سے تعلق رکھنے والا نوجوان نے برف سے ڈھکی گھر کی چھت سے اسنو بورڈنگ کر رہا تھا کہ اس دوران کئی فٹ اونچائی سے چھلانگ لگاتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکا اور یوں اسنو بورڈ سمیت زمین پرگر گیا۔

تازہ ترین