آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار10؍ ربیع الثانی 1441ھ 8؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

364 ارب ادائیگی کیلئے پی ایس او کا خط

پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے 364 ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیا۔

پی ایس او کے مطابق حکومت کو پاکستان اسٹیٹ آئل کو 30ارب روپے ادا کرنے ہیں، جبکہ درآمدی ایل این جی کےسوئی ناردرن کےذمہ 55 ارب کی ادائیگیاں ہیں۔

پاکستان اسٹیٹ آئل کا یہ بھی کہنا ہےکہ پاور سیکٹر کے ذمے پی ایس اوکے 261 ارب روپے اور پی آئی اے کے ذمے 17 ارب کے واجبات ہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید